ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر، صبا قمر بھی ایکسائز کے شکنجے میں آگئیں


 لاہور: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

محکمہ ایکسائز کی ٹیم نے نواز شریف انٹر چینج پر صبا قمر کی گاڑی کو چیک کیا تو اداکارہ کی گاڑی ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر نکلی تاہم صبا نے موقع پر ٹوکن ٹیکس جمع کروا دیا۔

0/Post a Comment/Comments