وزیر مذہبی امور مولانا طاہر اشرفی کا بلوچستان کے لواحقین کے کیمپ میں اظہارِ تشکر

 وزیر مذہبی امور مولانا طاہر اشرفی کا بلوچستان کے لواحقین کے کیمپ میں اظہارِ تشکر


وزیر مذہبی امور مولانا طاہر اشرفی کا بلوچستان کے لواحقین کے کیمپ میں اظہارِ تشکر
ہم یہاں شہدا کے لواحقین کے لئے یکجہتی کے لئے آئیں ہیں، 
پاکستان کے خلاف یہ سازشیں 1947 سے ہی شروع ہو گئی تھی،
وقت کے ساتھ ساتھ دشمن ہمیں کمزور کرنا چاہتے ہیں
بلوچستان ہمارا سر ہے اور سر نہ ہو تو دہڑ نہیں ہوتا
مجھے یہ بتایا جائے اگر یہ دہشت گردی نہیں تو مجھے دہشت گردی کی تعریف بتائی جائے
اگر بات مسنگ پرسن کی ہے تو کشمیر کہاں سے آ گیا بیچ میں
کون چاہتا ہے کہ کشمیر کا الحاق پاکستان سے نہ ہو
ہماری ریاست اسلام کے نام پر بنی ہے
ہم سب شہدا کے مقروض ہیں،

0/Post a Comment/Comments