ن لیگ آج راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں سیاسی میدان سجائے گی


 راولپنڈی: مسلم لیگ ن آج راولپنڈی کے لیاقت باغ میں انتخابی جلسہ کرے گی، جلسے کیلئے سکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا۔

دوسری جانب مسلم لیگ ن آج ایبٹ آباد میں بھی سیاسی میدان لگائے گی۔

علاوہ ازیں رہنما مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف لاہور میں اپنے حلقہ این اے 118 میں ریلی کی قیادت کریں گے۔

0/Post a Comment/Comments