پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کے پاس نشان نہیں ہے، بیرسٹر گوہر

 پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کے پاس نشان نہیں ہے، بیرسٹر گوہر 



چیئر مین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا
پاکستان کی سب سے بڑی پارٹی کے پاس نشان نہیں ہے.
ہم صاف اور شفاف الیکشن چاہتے ہیں
الیکشن کمیشن کی زمہ داری ہے ملک میں فری فیئر الیکشن کروائے اور میرٹ پر فیصلہ کریں انہوں نے مزید کہا کہ
ہمیں بلے کا نشان فوراً دیا جائے ہم سپریم کورٹ سے استجا کی،اور
ہم الیکشن وقت پر چاہتے ہیں بیرسٹر گوہر.
ہم امید کرتے ہیں کہ ہمیں سپریم کورٹ انصاف دے اور
کیئر ٹیکر حکومت غلط بنیاد پر کھڑی ہے آئین کے مطابق نہیں ہے
70 سے 80 فیصد پاپولر پارٹی کو سائیڈ لائن کرنا جمہوریت کے خلاف ہے
سب پارٹیوں کے پاس لیول پلیئنگ فیلڈ ہونی چاہیے

0/Post a Comment/Comments