وفاقی وزیر برائے مزھبی امور انیق احمد نے آج وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون سائینس وٹیکنالوجی میں سیرت چئرکا افتتاح کیا




اسلام اباد: وفاقی وزیر برائے مزھبی امور انیق احمد نے آج وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون سائینس وٹیکنالوجی میں سیرت چئرکا افتتاح کیا

سیرت چئر شعبہ اسلامیات کا زیلی شعبہ ہوگا جہاں طلباء وطالبات سیرت نبوی  یعنی کہ نبی (ص) کی زندگی کا مطالعہ اور سیرت نبوی (ص) پرتقریری مقابلہ اور نعت خوانی وغیرہ کریںگےـ

تقریب میں موجود طلباء و طالبات، دیگرمہمان اور صحافی حضرات سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر انیق احمد نے بتایا کہ

نبی (ص) پورے جہان کیلئے رحمت بن کر آئے تھے اس لئے ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم سب اپنے اپنے حصے کا شمع جلائےـ
یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر روبینہ مشتاق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے نوجوان نسل مغرب کی تعلیمات سے متاصر ہو رہےہیں جوافسوسناک عمل ہے 
مزید انکا کہنا تھا کہ یونیورسٹی انتظامیہ سیرت چئر پر پورا توجہ دیگی    



0/Post a Comment/Comments