اس میں جو طریقہ اپنایا گیا وہ بار بار استعمال ہو رہا ہے، بلاول بھٹو

 اس میں جو طریقہ اپنایا گیا وہ بار بار استعمال ہو رہا ہے، بلاول بھٹو


اس میں جو طریقہ اپنایا گیا وہ بار بار استعمال ہو رہا ہے، چیف جسٹس نے کہا پتھر پر لکیر ہے الیکشن 8 فروری کو ہوں گے،انتخابات 8 فروری کو ہوں رہیں ہیں

چیف جسٹس کی بات میں زیادہ وزن ہے یا چند سینیٹرز کی

سینٹ کیا اقوام متحدہ سے بھی قراداد پاس کروالیں انتخابات 8 فروری کو ہوں گے، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی نے منشور دے دیا ہے امید ہے ہم حکومت بنا سکیں گے، بلاول بھٹو

یہ ایک موقع ہے کہ تاریخ کو درست کریں،امید ہے اس کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کو انصاف ملے گا،

الیکشن سے پہلے جو ضروری کیسیز ہیں پہلے وہ نمٹائے جائیں

ہمارا کیس اگر الیکشن کے بعد چلا جاتا ہے تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، بلاول بھٹو زرداری

امید ہے اس کیس میں پاکستان کے عوام کو ضرور انصاف ملے گا، بلاول بھٹو

بھٹو کیس کے فیصلے کی مثال آج تک نہیں دی گئی، بلاول بھٹو

0/Post a Comment/Comments