سڈنی ٹیسٹ کیلئے قومی سکواڈ فائنل، امام اور شاہین ڈراپ، صائم کا ڈیبیو


 لاہور:  پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کیلئے پلینگ الیون کا اعلان کر دیا۔

دیگر کھلاڑیوں میں کپتان شان مسعود، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، سعود شکیل اور محمد رضوان شامل ہیں جبکہ سلمان علی آغا، حسن علی، میر حمزہ اور عامر جمال بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔

0/Post a Comment/Comments