: نگران وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی کی پی ٹی اے اور ایف آئی اے کے ہمراہ پریس کانفرنس

: نگران وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی کی پی ٹی اے اور ایف آئی اے کے ہمراہ پریس کانفرنس

                   

                                                                    

 آپ کے علم میں ہوگا کہ 13 جنوری میں ایک کیس کا فیصلہ ہوا، وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی

عدلیہ کے خلاف، جج کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے، وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی

وزارت داخلہ نے 16 جنوری کو ایک کمیٹی تشکیل دی تھی، 

ہمارے ملک کےلاء کا آرٹیکل 19 میں واضح یے کہ دفاع رکھ سکتے ہیں، 

اس حوالے سے ایف آئی اے اور حساس ادارے اس پر کڑی نظر رکھ رہیں ہیں، 

آئین اور قانون کو سامنے رکھتے ہوئے ہم اس پر کاروائی کر رہیں ہیں اور کرے گے، 

شاہد کوئی دن ایسا نہیں جب میں نے کہا نہ ہو کہ یہ ملک صرف آئین کے مطابق چلے،

آج کی اس کانفرنس میں یہ جو ایجنڈا ہے  سالمیت ملک کی صرف اس پر گفتگو ہوگی، 

8 مرتض فروری 2024 کے بعد ایک نئی کابینہ بنے گی انشاء اللہ،یٰ سولنگی

جیسے جیسے ہم الیکشن کے قریب جا رہیں ہیں کچھ لوگ افراتفری پھیلانا چاہتے ہیں، 

: نگران وفاقی وزیر مرتضیٰ سولنگی کی پی ٹی اے اور ایف آئی اے کے ہمراہ پریس کانفرنس

عدالتی فیصلے عوام کی ملکیت ہوتے ہیں، 

عدلیہ کے خلاف گھٹیا غلیظ مہم چلائی گئی، مرتضیٰ سولنگعدم برداشت اور جھوٹ کے کلچر کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے، 

0/Post a Comment/Comments