بائیڈن کی مشاورتی کمیٹی کے رکن شاہد خان کی وفد کے ہمراہ امریکی قونصل جنرل سے ملاقات


 لاہور:  امریکی صدر جوبائیڈن کی آرٹس مشاورتی کمیٹی کے رکن اور دنیا میڈیا گروپ کے ایڈوائزر شاہد خان نے وفد کے ہمراہ امریکی قونصل جنرل کرسٹن ہاکنز کے ساتھ ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار شان شاہد بھی موجود تھے۔


ملاقات کے دوران شرکاء نے پاک امریکہ فنکارانہ شراکت داری پر غور کیا اور اس سے بھی زیادہ ثقافتی تبادلے اور تعاون 

کےمواقع تلاش کرنے پر زور دیا۔ 

0/Post a Comment/Comments