سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو فیصل آباد کچہری سے گرفتار


 فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر خیال کاسترو کو ضلع کچہری سے گرفتار کرلیا گیا۔

یاد رہے کہ سابق صوبائی وزیر 9 مئی واقعے کے مقدمات میں مطلوب تھے، خیال کاسترو صوبائی حلقہ پی پی 118 سے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں۔

0/Post a Comment/Comments