سرتاج عزیز کی وفات سے دِل بہت رنجیدہ ہے: نوازشریف کا ٹویٹ


 لاہور: قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز کی وفات پر دل بہت رنجیدہ ہے۔

یاد رہے کہ سابق وزیر خزانہ سرتاج عزیز طویل علالت کے باعث گزشتہ روز 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔

0/Post a Comment/Comments