عام انتخابات: وزیراعظم نے سکیورٹی وانتظامی امور کیلئے کمیٹی بنا دی


 اسلام آباد:  عام انتخابات کی سکیورٹی اور انتظامی امور کیلئے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کمیٹی تشکیل دے دی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

7 رکنی کمیٹی میں وزیر مواصلات، سیکرٹری داخلہ، چاروں صوبائی چیف سیکرٹری شامل ہیں، کمیٹی الیکشن کمیشن کے احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنائے گی ۔

0/Post a Comment/Comments