کسی کو یہ اجازت نہیں دیں گے کہ وہ اس قسم کی غلط مہم چلائیں، ایف آئی اے حکام

 کسی کو یہ اجازت نہیں دیں گے کہ وہ اس قسم کی غلط مہم چلائیں، ایف آئی اے حکام


ا سلام آباد میں نگران وفاقی وزیر مرتضی سولنگی اور ایف آے حکام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ا سلام آباد میں سیکورتی خدشات ہیں ۔ دہشت گردوں سے نمتنے کی صلاییت رکھتے ہہں
ایف آئی اے حکام
کسی کو یہ اجازت نہیں دیں گے کہ وہ اس قسم کی غلط مہم چلائیں،  

جے آئی ٹی کو مکمل اختیار دیا گیا ہے، 

کسی کو ملک کی سالمیت خراب نہیں کرنے دیں گے، 

اس میں ہر قسم کے لوگ شامل ہیں پاکستان سے باہر بھی لوگ پائے گئے ہیں

فیک نیوز سے بچنا چاہیے، 

جن کا کاروبار جھوٹ پھیلانا ہے وہ باز آئیں ورنہ
ایکشن سخت ہوگا، حکام 
  عوام سے یہ ہی اپیل کرتے ہیں کہ عقل سے کام لیں

0/Post a Comment/Comments