وزیراعظم کی ہدایت پر سانحہ 9 مئی سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم


 اسلام آباد:  وزیراعظم کی ہدایت پر 9 مئی سانحہ سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم کر دی گئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی ممبران میں داخلہ، اطلاعات اور انسانی حقوق کے وزراء بھی شامل ہیں۔

کمیٹی 9 مئی 2023 کے واقعات کا جائزہ لے گی اور ایسے واقعات کی آئندہ کیلئے روک تھام سمیت سفارشات تیار کرے گی۔

0/Post a Comment/Comments