عام انتخابات: ملک بھر کے تعلیمی ادارے 8 روز بند رہیں گے


 لاہور: ملک بھر میں عام انتخابات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں 8 چھٹیاں ہوں گی۔

4 فروری کو اتوار، 5 فروری کو کشمیر ڈے جبکہ 6 سے 10 فروری تک عام انتخابات کی چھٹیاں ہوں گی۔

گیارہ فروری کو اتوار ہوگا اور اس طرح 8 چھٹیوں کے بعد 12 فروری کو سکول کالجز اور یونیورسٹیاں دوبارہ کھلیں گی۔

0/Post a Comment/Comments