8 فروری پیپلزپارٹی کی فتح کا دن ہوگا: مراد علی شاہ


 سیہون:  رہنما پیپلزپارٹی اور سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ 8 فروری پیپلزپارٹی کی فتح کا دن ہوگا۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ عوام 8 فروری کو تیر پر مہر لگا کر پیپلز پارٹی کو کامیاب کریں، بلاول بھٹو زرداری کو اس ملک کا وزیراعظم بنائیں گے۔

0/Post a Comment/Comments