سجل علی نے زندگی کی 30 بہاریں دیکھ لیں


 لاہور:  خوبرو پاکستانی اداکارہ سجل علی نے زندگی کی 30 بہاریں دیکھ لیں۔

انہوں نے 2017 میں بھارتی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کے ساتھ فلم "موم" میں کام کیا جس میں وہ سری دیوی کی بیٹی کا کردار نبھاتی نظر آئیں۔

گزشتہ شب سجل کی چھوٹی بہن صبور علی نے انہیں سالگرہ پر سرپرائز دیتے ہوئے ایک کیفے میں برتھ ڈے پارٹی کا اہتمام کیا اور اس سرپرائز کی جھلکیاں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کیں۔


0/Post a Comment/Comments