لاہور: گھر میں آگ لگنے سے کمسن بچی جاں بحق، 2 افراد زخمی


 لاہور:  بادامی باغ کے علاقے میں گھر میں آتشزدگی سے ایک بچی جاں بحق جبکہ 2 افراد جھلس گئے۔

ریسکیو حکام نے موقع پر پہنچ کر ابتدائی کارروائی کرتے ہوئے جاں بحق بچی کی نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا، زخمیوں میں 70 سالہ محمد جاوید اور 12 سالہ غلام دستگیر شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ گھر میں کوئلے جلائے ہوئے تھے جس کی وجہ سے گھر میں لگی۔

0/Post a Comment/Comments