ویسٹ انڈیز کی آسٹریلیا کیخلاف 27 سال بعد ٹیسٹ میں تاریخی فتح


 برسبین: ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو اس کی سرزمین پر 27 سال بعد ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخی کامیابی اپنے نام کر لی۔

آسٹریلیا کو میچ جیتنے کیلئے 216 رنز کا ہدف حاصل کرنا تھا تاہم ویسٹ انڈین باؤلر شمر جوزف کی ناقابل یقین باؤلنگ کی بدولت آسٹریلوی ٹیم وکٹ پر سنبھل نہ سکی اور پوری ٹیم 207 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

0/Post a Comment/Comments