پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک 2024 کی افتتاحی تقریب کا کراچی میں انعقاد

 پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک 2024 کی افتتاحی تقریب کا کراچی میں انعقاد


پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک 2024 کی افتتاحی تقریب کا کراچی میں انعقاد

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل  نوید اشرف تقریب کے مہمان خصوصی تھے 

تقریب میں موجود حاضرین کو مشق کے اغراض و مقاصد اور حکمت عملی پر بریفنگ دی  گئی

سی اسپارک کا مقصد پاک بحریہ کی جنگی حکمت عملی کا تنقیدی جائزہ لیناہے

مشق میں پاک بحریہ کے تمام کامبیٹ ایسٹس کے ساتھ ساتھ پی ایم ایس اے، اسپیشل فورسز اور پاک میرینز  بھی شامل ہوں گے

مشق سی اسپارک 2024 میں پاک بحریہ کے ساتھ ساتھ پاک آرمی اور  پاکستان ائیر فورس کے اہلکار اور اثاثے جوائنٹ آپریشنز میں حصہ لیں گے

یہ مشق خطے میں امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کے پاکستان کے عزم کو مزید تقویت فراہم کرے گی

افتتاحی تقریب میں وفاقی وزارتوں بشمول دفاع، خارجہ، قانون اور نیشنل سیکیورٹی ڈویژن کے نمائندگان کے ساتھ ساتھ مسلح افواج کے افسران کی بڑی تعداد بھی شریک تھی

0/Post a Comment/Comments