سال 2015 سے لیکر اب تک نیپرا کی جانب سے جنریشن، ٹرانسمیشن اور تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے نیپرا قانون کی خلاف ورزیوں پر کی جانے والی کاروائیاں

 سال 2015 سے لیکر اب تک نیپرا کی جانب سے جنریشن، ٹرانسمیشن اور تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے نیپرا قانون کی خلاف ورزیوں پر کی جانے والی کاروائیاں


نیپرا علامیہ

سال 2015 سے لیکر اب تک نیپرا کی جانب سے جنریشن، ٹرانسمیشن اور تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے نیپرا قانون کی خلاف ورزیوں پر کی جانے والی کاروائیاں، نیپرا

نیپرا نے سال 2015 سے لیکر اب تک مجموعی طور پر 80 کیسزپر کاروائی کی ، جس  کی مد میں مجموعی طور پر  تقریبا 1 ارب  41 کروڑ روپے کے جرمانے کیے گئے ، نیپرا

یہ کاروائیاں زیادہ تر کرنٹ لگنے سے ہونے والی اموات،پورے  ملک میں بجلی کےبلیک آؤٹ ، پاور پلانٹس کو ان کی صلاحیت سے کم چلانے  اور میرٹ آڈر کی خلاف ورزی کرنے  پر کیے گئے تھے، نیپرا

جنریشن میں مختلف کمپنیوں پر 39 کیسز پر کاروائی  ہوئی ، جس کی مد میں  مجموعی طور پر تقریبا  70 کروڑ روپے کے  جرمانے کیے  گئے، نیپرا

ٹرانسمیشن  میں مختلف کمپنیوں پر 07  کیسز پر کاروائی  ہوئی ، ، جس کی مد میں  مجموعی طور پر تقریبا ساڑے 4  کروڑ روپے کے   جرمانے کیے  گئے، نیپرا

ڈسٹری بیوشن   میں مختلف کمپنیوں پر 34   کیسز پر کاروائی  ہوئی ، جس کی مد میں  مجموعی طور پر تقریبا  67  کروڑ روپے کے جرمانے کیے گئے، نیپرا

0/Post a Comment/Comments