سٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا


 کراچی:  پاکستان سٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔

واضح رہے کہ اس وقت ملک میں شرح سود 22 فیصد کی بلند ترین سطح پر ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار مہنگائی 40 فیصد سے زائد ہے جبکہ مجموعی مہنگائی 30 فیصد سے کم ہے، مہنگائی میں اضافے کے باعث شرح سود میں کمی کے امکانات کم ہیں۔

0/Post a Comment/Comments