کراچی:اقدامِ قتل سمیت سنگین جرائم میں مفرور ملزم گرفتار


 کراچی:تھانہ جوہر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدامِ قتل سمیت سنگین جرائم میں مفرور ملزم گرفتار کرلیا۔

ملزم اس سے قبل بھی ناجائز اسلحہ کے کیس میں گرفتار ہوچکا ہے ، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کیلئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

0/Post a Comment/Comments