ن لیگ کی انتخابی مہم کا آج سے آغاز، شہباز جلسے سے خطاب کریں گے


 فاروق آباد:  پاکستان مسلم لیگ ن کی انتخابی مہم کا آج سے باقاعدہ آغاز ہو گا، پارٹی صدر شہباز شریف پہلے جلسے سے خطاب کریں گے۔

پہلے جلسے کے حوالے سے پارٹی صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ معمار پاکستان نواز شریف کا پیغام لے کر فاروق آباد میں حاضر ہوں گا، شیخوپورہ نے ہمیشہ ثابت کیا کہ یہ شہر نواز شریف اور مسلم لیگ ن کا قلعہ ہے۔ 

0/Post a Comment/Comments