ترجمان الیکشن کمیشن/کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں توسیع

 ترجمان الیکشن کمیشن/کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں توسیع


سیاسی جماعتوں کے مطالبہ/ امیدواران کی سہولت کے  لیۓ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 دن کی توسیع کر دی ۔ترجمان

 کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرنگ افسران کو دفتری اوقات کار میں 24 دسمبر 2023( اتوار ) تک جمع کراۓ جا سکتے ہیں ۔ترجمان

مذکورہ بالا تاریخ و وقت تک سیاسی جماعتیں  مخصوص نشستوں کے لیۓ ترجیحی فہرست  ریٹرنگ افسران کو جمع کروائیں۔ترجمان

ریٹرنگ افسران کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مورخہ 25 تا 30 دسمبر 2023 تک کریں گے۔ترجمان

الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ انتخابی پروگرام مورخہ 15 دسمبر 2023 میں موجودہ باقی تمام  سرگرمیاں شیڈول کے مطابق ہوں گی۔ترجمان

  پولنگ 8 فروری 2024 کو ہو گی۔ترجمان

ترمیم شدی انتخابی پروگرام ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔ترجمان

0/Post a Comment/Comments