نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

 نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد



نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد

پاکستان کا آئین اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کا ضامن ہے، مرتضیٰ سولنگی

قائداعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947ءکو آئین ساز اسمبلی سے خطاب میں واضح کر دیا تھا کہ پاکستان کی ریاست میں اقلیتوں کے حقوق کو مکمل تحفظ حاصل ہوگا۔ مرتضیٰ سولنگی

پاکستان میں مسیحی برادری سمیت تمام اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل ہے، مرتضیٰ سولنگی

پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں مسیحی برادری کا اہم کردار ہے، مرتضیٰ سولنگی

ہم سب پاکستانی ہیں، اپنے ملک پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے متحد ہیں، مرتضیٰ سولنگی

مسیحی برادری کی کرسمس کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں، مرتضیٰ سولنگی

0/Post a Comment/Comments