سپریم کورٹ: آج مقرر ہونیوالے مقدمات کی کازلسٹ بھی منسوخ


 اسلام آباد:  سپریم کورٹ کی جانب سے آج بھی سماعت کیلئے مقرر ہونے والے مقدمات کی کاز لسٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

گزشتہ روز 28 دسمبر کو بھی بینچ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت کیلئے مقرر مقدمات ڈی لسٹ کیے گئے تھے، قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مختلف مقدمات کی سماعت کرنا تھی۔

0/Post a Comment/Comments