نئے سال کا تحفہ: پنجاب حکومت کا ڈرائیونگ لائسنس پرانی فیسوں پر بنانے کا اعلان


 لاہور:  پنجاب کی حکومت کی جانب سے ڈرائیونگ لائسنس پرانی فیس کے ساتھ بنوانے کی تاریخ میں توسیع کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے مزید کہا ہے کہ 9 دن کیلئے مزید ریلیف دے رہے ہیں، ابھی بھی شہریوں کے پاس ٹائم ہے کہ کئی گنا زیادہ فیسوں سے بچیں اور اپنے لائسنس بنوائیں۔ 

0/Post a Comment/Comments