فیفا نے مینز پلیئر آف دی ایئر کیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا


 

دبئی:  فیفا کی جانب سے سال کے بہترین فٹبالر کیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

اس سے قبل معروف امریکی میگزین ٹائم نے ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کو سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا تھا، میسی کو ورلڈ کپ اور کلب انٹر میامی میں شاندار کارکردگی پر اعزاز سے نوازا گیا، میگزین کے کوور پر ان کی تصویر بھی شائع ہوئی تھی۔

0/Post a Comment/Comments