لاہور میں سموگ کا راج، شہر کی فضا بدستور مضر صحت


 لاہور: فضائی آلودگی پر کنٹرول کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں، لاہور کی فضا بدستور مضر ہے۔

طبی ماہرین نے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے شہریوں کو گھروں سے نکلتے وقت ماسک کے استعمال کا مشورہ دیا ہے۔

دوسری جانب بھارتی دارالحکومت نئی دہلی فضائی آلودگی میں دوسرے نمبر پر ہے۔

0/Post a Comment/Comments