" دفع ہوجاو" اشنا شاہ کا سوشل میڈیا پر فلسطین کیخلاف بولنے والے کو منہ توڑ جواب


 لاہور:  پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے سوشل میڈیا پر فلسطین کیخلاف بولنے والے صارف کو منہ توڑ جواب دے ڈالا۔

زوہیب نامی صارف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اُشنا شاہ کے اُس ٹوئٹ پر تنقید کی جس میں وہ اسرائیل کی قید میں موجود فلسطینی خواتین کے بارے میں بات کررہی تھیں۔

اداکارہ کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کئی صارفین نے اُن کی حمایت کی اور کہا کہ آپ فلسطین کے لیے بولیں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ 

0/Post a Comment/Comments