جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کے نوٹس کا جواب جمع کرا دیا


 اسلام آباد:  جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے دوسرے نوٹس کا جواب جمع کرا دیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ میری درخواستوں پر تاحال نمبر نہیں لگایا گیا، میری استدعا ہے کہ میرے خلاف جاری شوکاز نوٹس واپس لیا جائے، میری آئینی درخواستیں 3 رکنی کمیٹی کے سامنے رکھی جائیں۔

جسٹس مظاہر نقوی نے جواب کی کاپی سپریم کورٹ کی 3 رکنی کمیٹی کو بھی بھجوا دی ہے۔

0/Post a Comment/Comments