دہشتگردوں کیخلاف جاری جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی; آئی ایس پی آر


 جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی احمد علی (عمر، 26ساکن ضلع چارسدہ) مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقے چارسدہ میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران، جوان، عزیز اوقارب اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت سپاہی احمد علی شہید نے سوگواران میں والدین چھوڑےشہداء کی یہ قربانیاں دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ میں پاک فوج کے عزم اور حوصلے کو مزید تقویت دیتی ہیں دہشتگردوں کیخلاف جاری جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی

0/Post a Comment/Comments