سپریم کورٹ میں آج لگنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دئیے گئے


 اسلام آباد:  سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے آج لگنے والے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دئیے گئے ہیں۔

بینچ کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات ڈی لسٹ کئے گئے ہیں، قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے آج مختلف مقدمات کی سماعت کرنا تھی۔

0/Post a Comment/Comments