پی ٹی آئی نشان کا فیصلہ چیلنج کرنا ہے یا نہیں، الیکشن کمیشن فیصلہ نہ کر سکا


 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان پی ٹی آئی انتخابی نشان سے متعلق کوئی بھی فیصلہ نہ کر سکا۔

بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے سے متعلق الیکشن کمیشن کو مطمئن نہ کر سکی۔

0/Post a Comment/Comments