نجکاری کمیشن بورڈ اجلاس میں روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری سمیت مختلف فیصلے




 اسلام آباد:  وفاقی وزیر فواد حسن فواد کے زیر صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس ہوا۔

نندی پور پاور پلانٹ اور گڈو پاور پلانٹ نجکاری فہرست سے ڈی لسٹ کرنے کی سفارش کی گئی، کابینہ کمیٹی برائے نجکاری دونوں پاور پلانٹس کو ڈی لسٹ کرنے کی منظوری دے گی۔

اجلاس میں معاہدے پر عملدرآمد کی نگرانی کیلئے ایک ٹرانزیکشن کمیٹی کی منظوری دی گئی، پاک چائنا فرٹیلائزر لمیٹڈ کی نجکاری کے بعد کے مسائل پر بھی غورکیا گیا۔

0/Post a Comment/Comments