آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا پشاور کا دورہ ' قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے؛؛آرمی چیف


 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پشاور کا دورہ کیا  

 آرمی چیف کو سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی،

آرمی چیف نے بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ کرنے والے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی،

آرمی چیف نے کہا کہ قوم کو مسلح افواج کی کارکردگی پر فخر ہے، 

کامیابی پاکستان کا مقدر ہے،

پاک فوج مادر وطن کی حفاظت کا بے لوث اور مقدس فریضہ خون کے آخری قطرے تک ادا کرتی رہے گی،

آرمی چیف نے قومی ورکشاپ خیبرپختونخوا کے شرکا سے بھی خصوصی خطاب کیا،

سیکورٹی فورسز کوخیبر پختونخوا کے غیور عوام کی پرعزم حمایت ہیں 

 دشمن قوتوں کے مذموم عزائم کو ہم آہنگی اور جامع حکمت عملی کے ذریعے ناکام بنایا جا رہا ہے،  

 آرمی چیف نے نئے ضم شدہ اضلاع میں اقتصادی ترقی کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں 

غیر قانونی مقیم افراد کی وطن واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے  

غیر قانونی غیر ملکیوں کو باعزت طریقے سے ان کے ملکوں میں واپس بھیجا جا رہا ہے، 

آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر پشاور نے ان کا استقبال کیا،

0/Post a Comment/Comments