اے این ایف کی کارروائیاں : منشیات برآمد، خاتون سمیت 8 ملزمان گرفتار


 کراچی:  اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 6 کارروائیوں کےدوران 34 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ خاتون سمیت 8 ملزمان گرفتارکرلیے گئے ہیں ۔

ترجمان نے بتایا کہ  کارروائی میں 95 آئس بھرے کیپسولز،30 کلوگرام چرس بھی برآمدکی گئی ہے ۔

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔

0/Post a Comment/Comments