اے این ایف کی 5 کارروائیوں میں 2.4 ٹن سے زائد منشیات برآمد


 اسلام آباد:  اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کی جانب سے منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ، اے این ایف نے پانچ کارروائیوں میں 2.4 ٹن سے زائد منشیات برآمدکرلی جبکہ پانچ ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائی میں2 کلو آئس ،85 آئس بھرے کیپسولز برآمد کیے گئے ہیں ، گرفتار ملزمان کےخلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
 

0/Post a Comment/Comments