اے این ایف کی کارروائیاں : منشیات برآمد، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار


 کراچی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف ) نے پانچ مختلف کارروائیوں کےدوران56 کلو سے زائد منشیات برآمد کرلی جبکہ خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار کرلیے۔

ترجمان کے مطابق کارروائی میں 52کلو500گرام چرس ،126 ہیروئن بھرے کیپسولز بھی برآمد کیے گئے ، گرفتار ملزمان کےخلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ۔

0/Post a Comment/Comments