شجاع آباد: دھند کے باعث گاڑیوں میں تصادم، دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق


 جاع آباد:  بنگالہ موڑ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں اور جاں بحق ہونے والے افراد کوسول ہسپتال منتقل کر دیا ۔
 

0/Post a Comment/Comments