اےاین ایف کی 4 کارروائیاں ، 238 کلو منشیات برآمد


 اسلام آباد:  اینٹی نارکوٹکس فورس (اےاین ایف) نے 4 کارروائیوں کےدوران 238 کلو منشیات برآمدکرلی۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ گرفتار ملزم کےخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کےتحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

0/Post a Comment/Comments