پاکستان کا سکوک بانڈز اپریل 2024 میں جاری کرنے کا فیصلہ


 راولپنڈی:  اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

واضح رہے کہ فواد چودھری پر35 لاکھ روپے دھوکہ دہی کا مقدمہ درج تھا جس میں مقامی عدالت نے سابق وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجا تھا۔

گزشتہ دنوں نیب نے عدالت کی اجازت کے بعد فواد چودھری کے وارنٹ کی تکمیل کرتے ہوئے ان کی اڈیالہ جیل میں گرفتاری ڈال دی تھی۔

0/Post a Comment/Comments