سربراہ پی ٹی ایم منظور پشتین کی 2 مقدمات میں ضمانت منظور


 اسلام آباد:  اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کی ضمانت منظور کر لی۔

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے منظور پشتین کی 30، 30 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کی ہیں۔

واضح رہے کہ پشتون تحفظ مومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو رواں ماہ چمن میں گرفتار کیا گیا تھا۔ 

0/Post a Comment/Comments