میلبرن ٹیسٹ: 12 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان، رضوان ٹیم میں شامل


 لاہور:  پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے 12 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

میرحمزہ، عامر جمال اور ساجد خان بھی 12 رکنی ٹیم میں شامل ہیں، فائنل الیون کا اعلان کل کیا جائے گا۔

واضح رہےکہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کل سے میلبرن میں شروع ہوگا، آسٹریلیا کو سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔

0/Post a Comment/Comments