سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، معیشت ٹریک پر آ گئی، سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم


 کراچی:  معیشت میں بہتری کے اثرات نظر آنے لگے، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے پر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 848 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 60 ہزار 659 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 725 پوائنٹس اضافے کے بعد 100 انڈیکس 59 ہزار 811 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

 

0/Post a Comment/Comments