گورنر ہاؤس پنجاب میں مسلم لیگ ن رہنماؤں کی اہم بیٹھک


 

لاہور : گورنر ہاؤس پنجاب میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماؤں کی اہم بیٹھک جاری ہے۔

جنوبی پنجاب کے مسلم لیگ ن کے اہم رہنما عبدالرحمن کانجو اور اویس لغاری بھی ملاقات میں شامل ہیں ، مسلم لیگ ن کے لودہراں اور بہاولپور سے اہم رہنما عبدالرحمن کانجو کی ٹکٹ مشاورت بھی شامل ہو گی۔

زرائع کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمن، اویس لغاری ، عبدالرحمن کانجو کی ٹکٹوں کی تقسیم میں مشاورت اہمیت اختیارکرگئی۔

0/Post a Comment/Comments