آئی ایم ایف سے تکنیکی سطح کے مذاکرات ختم، ایف بی آر نے ٹیکس محصولات پر بریفنگ دی


 سلام آباد: آئی ایم ایف مشن کے ایف بی آر، وزارت خزانہ اور سٹیٹ بینک سے تکنیکی سطح کے مذاکرات ختم ہو گئے، پالیسی سطح کے مذاکرات پیر سے شروع ہوں گے۔

پالیسی سطح مذاکرات میں وزارت خزانہ، ایف بی آر، سٹیٹ بینک اور وزارت توانائی ساتھ ہوں گے اس دوران وزارت خزانہ کو سخت مطالبات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، پالیسی سطح کے مذاکرات میں وزارت توانائی، پٹرولیم سے نئے مطالبات کیے جا سکتے ہیں، شیڈول کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے ساتھ معاشی ٹیم کے مذاکرات 15 نومبر تک مکمل ہوں گے۔

0/Post a Comment/Comments