ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی


 لاہور:  پی سی بی نے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی دے دی۔

پی سی بی نے کہا ہے کہ 34 سالہ شان مسعود کو 15 نومبر کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا، شان مسعود کو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 25-2023 تک کپتان بنایا گیا ہے۔ 

0/Post a Comment/Comments