برطانیہ میں مجھ پر تیزاب پھینکا گیا، شہزاد اکبر


 لندن:  پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مجھ پر نامعلوم شخص کی جانب سے تیزاب پھینکا گیا۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ انشاللہ میرا حوصلہ اور عزم برقرار ہے اور رہے گا، ظالم اپنے ارادوں میں کامیاب نہیں ہوں گے اور انشااللہ جلد بے نقاب بھی ہوں گے۔

0/Post a Comment/Comments